Faraz Faizi

Add To collaction

میں قرباں اس مصور کے

الگ ہی ہے حال ہے دل کا عجب سی بے قراری ہے

سمجھ پائے نہ ہم خود ہی کہ کیا الجھن ہماری ہے


میں کب سے تم کو دیکھے جا رہا ہوں بے خیالی میں

تمہیں معلوم ہے صورت تمہاری کتنی پیاری ہے


میں قرباں اس مصور کے حسیں پیکر تراشی پر

کہ جس نے اس قدر بھولی تری صورت سنواری ہے


آ پ کا: فراز فیضی....9326187516

   6
4 Comments

Zeba Islam

22-Nov-2021 07:23 PM

Nice

Reply

Seema Priyadarshini sahay

04-Oct-2021 05:20 PM

Nice

Reply

Waah bhai waah

Reply